لاہور(رم نیوز)ٹاؤن تھری کے متاثرین گزشتہ 10 سال سے اپنے پلاٹوں کے حصول کے منتظر ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر خرم شہزاد اور صدر متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹاؤن تھری مینجمنٹ کمیٹی کی مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات فوری طور پر مکمل کی جائیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شفاف انکوائری ناگزیر ہے۔