اسلام آباد (رم نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ مدت کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے اختتام پر گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس یا اعلامیے کے ذریعے مانیٹری پالیسی کے حتمی فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اہم اجلاس آج ہوگا