سٹاک مارکیٹ، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس سے تجاوز

کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 64 ہزار 368 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 38 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔