واشنگٹن (رم نیوز)امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں، اور امکان ہے کہ 3 نومبر کے انتخابات سے قبل محصولات میں نرمی کا معاہدہ طے پا جائے۔ امریکہ نے کینیڈین سٹیل اور گاڑیوں پر محصولات عائد کر رکھے ہیں، جبکہ کینیڈا اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے۔
محصولات میں نرمی کا معاملہ ،امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی معاہدے کا امکان