مظفر آباد (رم نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی اور جبری قبضے کے خلاف آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج نے کشمیر کی وادی پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا،آج پورے 79 سال مکمل ہو چکے ہیں۔بھارتی ریاستی دہشتگردی، جبر و استبداد اور ظلم کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،
بھارتی قبضے کے 79 سال مکمل،کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں