سہ فریقی سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا آج لاہور میں ٹاکرا

لاہور(رم نیوز)سہ فریقی کرکٹ سیریز کے اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انگلینڈ کی رسائی کی امیدیں بھی اسی میچ کے نتیجے سے وابستہ ہیں۔