نئی دہلی (رم نیوز)خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’ارنب‘ شدت اختیار کر گیا ،یہ بدھ کی صبح آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ حفاظتی اقدامات کی وجہ سے لوگوں کی محفوظ جگہ پر نقل مکانی کی گئی ہے۔
طوفان ’ارنب‘ مزید خطرناک، آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا الرٹ