پاکستان سٹاک ایکسچینج،ہنڈرڈ انڈیکس1 لاکھ 64 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر

کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 223 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1,428 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔