ایرانی صدر مسعود پزشکیان ماسکو میں سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد تہران روانہ

تہران (رم نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں شرکت اور کلیدی خطاب کے بعد ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے اس دو روزہ دورے کے دوران صدر پزشکیان نے اجلاس سے خطاب کے علاوہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بھی اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان ماسکو میں سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد تہران روانہ