اسلام آباد (رم نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجینئر امیر مقام کی تجویز پر طلب کیے گئے اجلاس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز اور پارٹی عہدیداران شرکت کریں گے، جبکہ آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے پی کا اجلاس طلب کرلیا