نیویارک (رم نیوز) پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران شمالی سمندر کے برینٹ خام تیل کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل کی حد سے نیچے گر گئی ہے، اور اس وقت یہ تقریباً 109 ڈالر 70 سینٹ فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے کم ہو گئی