دبئی (رم نیوز) آئی سی سی نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرنے پر کپتان شاہین آفریدی نے غلطی تسلیم کر لی ہے۔دوسری جانب، پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ویں سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
آئی سی سی کا سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ