لندن(رم نیوز) ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 48 سینٹ (0.5 فیصد) اضافے سے 105 ڈالر 25 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل (WTI) بھی 47 سینٹ (0.5 فیصد) مہنگا ہو کر 96 ڈالر 93 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا