تہران(رم نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران دشمن کی کسی بھی دھمکی کے سامنے ہرگز سر نہیں جھکائے گا اور ملک دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے۔ پارلیمان سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اب جنگ روکنے کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، اور اگر واشنگٹن نے کوئی تزویراتی غلطی کی تو اسے خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ہتھیار نہیں ڈالیں گے، جنگ روکنا اب واشنگٹن کی ذمہ داری ہے: محمد باقر قالیباف