صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

واشنگٹن (رم نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر مشترکہ لائحہ عمل پر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان دونوں میں ڈیموکریٹس کو ریپبلکنز پر واضح برتری حاصل ہے۔