کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 1222 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 69 ہزار 240 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز 100 انڈیکس 1454 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 68 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس 1222 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 69 ہزار 240 کی سطح پر پہنچ گیا