کراچی (رم نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 604 پوائنٹس کی سطح پر ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 3994 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 72 ہزار 13 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی سطح پر