کراچی (رم نیوز)شہرِ قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے موسم بھی تبدیل ہوگیا ہے، دن کے اوقات میں گرمی برقرار ہے جبکہ رات اور صبح کے وقت ہلکی خنکی ہے۔ شہر میں 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 60 فیصد کے درمیان رہے گا۔
کراچی میں موسم تبدیل، دن گرم اور راتیں خُنک رہنے لگیں