کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی نمایاں گراوٹ کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 809 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری سیشن کے اختتام پر انڈیکس میں 3366 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا اور یہ ایک لاکھ 75 ہزار 379 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ، 1500 سے زائد پوائنٹس کی نمایاں گراوٹ کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 809 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا