فلوریڈا (رم نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈی سپیس سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کی وجہ سے امریکہ کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنے اور خطے میں امن قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں، اور ایران کے ساتھ مذاکرات کے اچھے نتائج آ رہے ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے اعلان کیا کہ سٹیفن ملر 9 نومبر سے ٹرمپ انتظامیہ کے نئے چیف آف سٹاف ہوں گے، جبکہ سوزی وائلز یہ عہدہ چھوڑ کر ان کی سیاسی ٹیم میں شامل ہو جائیں گی۔
ایک الیکشن سے امریکہ کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا:ٹرمپ کا دعویٰ