واشنگٹن (رم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ اگرچہ ملاقات کے ایجنڈے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، تاہم حالیہ ہفتوں میں قطر واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدوں اور پیغامات کے تبادلے میں اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیرِ اعظم کی آج وائٹ ہاؤس میں ملاقات