واشنگٹن (رم نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی کیونکہ تہران کے مطالبات ناقابلِ قبول اور غیر حقیقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ مسائل کے سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے لیکن موجودہ مطالبات حقیقت پسندانہ نہیں ہیں۔
ایرانی مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، سفارتی حل کی کوشش جاری ہے: مارکو روبیو