اسلام آباد(رم نیوز)وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کے مطابق، پاکستان رواں ماہ نومبر میں 'مکہ دفاعی معاہدے' کے رکن ممالک کے اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے 7 اگست کو مکہ میں دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے. یہ اجلاس ایسے وقت میں متوقع ہے جب حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
رواں ماہ مکہ دفاعی معاہدے کا اجلاس پاکستان میں متوقع