کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 688 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ 5,448 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 1,79,335 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
سٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا