کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 202 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 83 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا