پاکستان سٹاک ایکسچینج،ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 771 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا

کراچی (رم نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 771 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری سیشن کے اختتام پر مارکیٹ میں 1 ہزار 710 پوائنٹس کی بڑی کمی واقع ہوئی تھی۔