سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی سطح پر

کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 450 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 309 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 78 ہزار 182 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔