واشنگٹن (رم نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے اور اس جنگ کو دو سال بھی جاری نہیں رہنے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اس تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دے گا، جبکہ صدر ٹرمپ کے پاس دباؤ بڑھانے کے مزید آپشنز بھی موجود ہیں۔
ایران کے خلاف جنگ طویل نہیں ہونے دیں گے، فوجی کارروائیاں ختم کرنا آپشن ہے: جے ڈی وینس