شینزن(رم نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم (اے پی ای سی) کے 33ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر شینزین پہنچ گئے ہیں۔اے پی ای سی کا سربراہ اجلاس آج سے باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے، جس کے موقع پر روسی صدر مختلف اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
روسی صدر پیوٹن شینزن پہنچ گئے، اے پی ای سی اجلاس میں شرکت اور عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع