کراچی(رم نیوز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔یاد رہے کہ گزشتہ سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار 294 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا