کراچی(رم نیوز) ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 139 کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز مارکیٹ 477 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 76 ہزار 772 پر بند ہوئی تھی۔
سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 139 کی سطح پر پہنچ گیا