کراچی(رم نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کے ایس ای100 انڈیکس 1,088 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 470 کی سطح پر پہنچ گیا، جو گزشتہ ہفتے کے اختتام پر 1 لاکھ 77 ہزار 382 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینچ، 100 انڈیکس 1,088 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 470 کی سطح پر پہنچ گیا