کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای100 انڈیکس 1,500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,79,077 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 1,77,473 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج، انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار سے متجاوز