ابوظہبی(رم نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور شامی صدر احمد الشرع کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے اور معاشی و ترقیاتی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی، جبکہ مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
اماراتی اور شامی صدور کارابطہ،دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر گفتگو