یمن تنازع ، پاک، ترک اور سعودی حکام کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (رم نیوز) مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں ترکیہ کا وفد بھی شریک ہو رہا ہے۔ اجلاس میں یمن تنازع پر بات چیت کی جائے گی۔ اس موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج مقامی تعطیل ہوگی اور تعلیمی ادارے و دفاتر بند رہیں گے۔