وٹس ایپ کا نیا فیچر کس کے لئے ہے؟

واشنگٹن(رم نیوز) وٹس ایپ میں کاروباری افرادکیلئے جدید فیچرزمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔مارک زکربرگ نے اعلان کیا جلد واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے مفت کلاؤڈ بیسڈ اے پی آئی سروسز متعارف کروا ئی جائیں گی۔اس سے صارفین اپنے جوابی وقت کو تیز کر سکیں گے۔