وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی ۔۔۔مزار قائد پہنچ گئے

کراچی(رم نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف مزار قائد پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور کامران ٹیسوری بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران سیاسی جماعتوں کے وفودسے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔