ڈیوڈ ربن فلم اکیڈمی کے دوبارہ صدر بن گئے

ہالی وڈ (رم نیوز)ہالی وڈ کے ہدایتکار ڈیوڈ ربن موشن پکچر اکیڈمی کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہالی وڈ کے نامور ہدایتکار ڈیوڈ ربن کو موشن پکچر اکیڈمی کا دوسری بار صدر منتخب کرلیا گیا،موشن پکچر ا کیڈمی کے 35ویں سالانہ اجلاس کے موقعہ پر فلم اکیڈمی کے ممبران نے ڈیوڈ ربن کو دوسری بار صدر منتخب کیا۔ ڈیوڈ ربن ہال ہی میں آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں اور پورا ہالی وڈ ان کی صلاحیتوں کا معترف ہے۔ ڈیوڈ ربن کی فلم "proud cinephile"پہلی غیر انگریزی آسکر ونر فلم ہے ا ن کی فلم"proud cinephile" کو 92واں آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد موشن پکچر اکیڈمی نے انہیں دوبارہ صدر منتخب کر لیا ہے