کراچی (رم نیوز) اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا کے شکار ہو گئے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار ہیں ۔دونوں میاں بیوی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
مصطفیٰ قریشی اوران کی اہلیہ کورونا کا شکار