اقرا عزیز نے نیا روپ دھارلیا، مداح حیران رہ گئے؟

لاہور(رم نیوز)پاکستان کی اداکارہ اقراء عزیز نے نیا روپ دھارلیا، مداح بھی حیران رہ گئے۔ سیریز ’خدا اور محبت‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ’ماہی‘ ادا کرنے والی اداکارہ اقراء عزیزسوشل میڈیا پر بہت زیادہ ان ہیں۔انہوں نے اپنے بالوں کو نئی لک دی ہے اور اس کے ساتھ ہی لباس کوبھی تبدیل کیا ہے۔