عمر شریف کی طبیعت اب کیسی ہے؟ بیٹے نے سب بتادیا؟

کراچی(رم نیوز) اداکار عمر شریف کی طبیعت اب کیسی ہے اس بارے میں ان کے بیٹے جواد نے کہا والد کی طبیعت میں خاص بہتری نہیں آسکی، اس بارے میں ان کی اہلیہ کاکہنا ہے کہ امریکی قونصلیٹ سے درخواست کی گئی ہے کہ ویزہ آج ہی جاری کیا جائے۔ان کے بیٹے کاکہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مطابق والد ایئر ایمبولینس میںسفر کرسکتے ہیں۔