’’دل تو بچہ ہے جی‘‘

کراچی(رم نیوز)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کاکہنا ہے کہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کے لئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’میں ابھی تک دل سے بچی ہوں، کیونکہ دل کا ایسا ہونا بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہا گر آپ ایسے نہیں رہتے توزندگی کی بہت سی اچھی چیزوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔