عمر شریف کے لئے خوشخبری؟

کراچی (رم نیوز)پاکستانی اداکار عمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ڈاکٹرشہباز گل نے ٹویٹ کیا عمر شریف جلد امریکہ روانہ ہوں گے۔ ان کے اہلخانہ نے اس تمام پراسس میں تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔