صبا قمر نے کراچی کے بارے میں کیا کہا؟

کراچی(رم نیوز)اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو اپنا سُسرال قرار دے دیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں شہر قائد میں موجود اپنے کمرے کی کھڑکی سے باہر کے دلکش نظاروں کی ایک تصویر شیئر کی اورکہا کراچی کسی سُسرال سے کم نہیں، بہت کام کرواتا ہے۔