آریان جیل میں کیا کھارہے ہیں؟جان کر حیران رہ جائیں گے؟

ممبئی(رم نیوز)بالی وڈاداکار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے جیل میں کھانے پینے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔وہ فی الحال بسکٹ کھا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا ہے۔آریان کے ہمراہ گرفتار ان کے دوست ارباز مرچنٹ اور دیگر افراد نے بھی جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیاہے۔