مہوش حیات نے پرستاروں کو کس بات کی وارننگ دی؟

کراچی(رم نیوز)اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان سے کہیں محبت نہ کر بیٹھیں۔ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آپ کو مجھ سے محبت ہو سکتی ہے۔