’’نیا ہیئر سٹائل کیسا لگا‘‘؟

کراچی(رم نیوز) اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ’نئے ہیئر کٹ‘ کے لیےمداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر چھوٹے بالوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہےلکھا کہ’ ہائے گائز ! تو آپ جانتے ہیں کہ انہیں اپنے کالے لمبے بالوں پر فخر ہے لیکن وہ کچھ عرصے سے ان کو چھوٹے کروانے کا سوچ رہی ہیں اور آخر کار انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروالیےہیں.انہوں نے اپنے نئے ہیئر سٹائل کے بارے میں مداحوں سے ان کی رائے مانگی ہے کہ انہیں اداکارہ کا نیا ہیئر سٹائل کیسا لگا۔