لتا منگیشکر بھی کورونا وائرس کا شکار،طبیعت کیسی ہے؟

ممبئی(رم نیوز)بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ لتا منگیشکرکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ان کوآئی سی یو میں داخل کیاگیا ہے۔تاہم ان کی طبیعت بہتر ہے، انہیں احتیاطی طور پر آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔