’’میری پہلی ٹک ٹاک ویڈیو، انجوائے کریں‘‘

کراچی(رم نیوز) اداکار نعمان اعجاز نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہے۔نعمان اعجاز کی جانب سے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس ویڈیو میں نعمان اعجاز کو دلچسپ ڈائیلاگز پر اداکاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہناتھا کہ ’میری پہلی ٹک ٹاک ویڈیو، انجوائے کریں۔