ہماری فیلڈنگ میں بہتری آئی، کیچز بھی پکڑ رہے ہیں

لاہور(رم نیوز)ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہماری فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے اور کیچز بھی پکڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہمارے پاس زبردست فیلڈرز موجودہیں۔ مڈل آرڈر کےمسائل کم کرنے کی کوشش کررہےہیں۔ورلڈ کپ میں جانے سے قبل ٹیم میں بہتری لائیں گے۔قومی ٹیم کا معیار کافی بہتر ہے۔